خضدار، سی پیک کے چرچے، اراضیات کے تنازعات میں اضافہ

خضدار(نمائندہ انتخاب)خضدار کی زمینوں کی اہمیت سی پیک کے منصوبوں سے بہت زیادہ بڑھ گئیں زمینی تنازعات بھی بڑھ گئے۔جہاں لوگوں کو فائدے ملنا ہے وہاں غریب اور بے سہارا انتہائی مشکل صورتحال میں ہیں ضلع میں زمینوں پر تنازعات پیدا کرنے میں مافیاز کا بڑاکردار جو سرکار قبائل زمینداروں کے مابین بڑے چالاکی سے مافیاز اپنے مقاصد حاصل کرنے میں کامیاب ضلع خضدار میں زمینوں پر قبضہ گیریروزانہ کی بنیاد کوششیں کرتے ہیں انتظامیہ زمیندار طبقہ قبائلیوں کے مابین سرد جنگ جاری ہیں زمینوں پر لینڈ مافیاز کی سرگرمیوں سے انتشار پیدا ہورہیہیں۔یہ زمین کے معاملات کسی کے حق میں نہیں ہوں گے جس کے لیے بروقت اقدام اٹھانے کی اشد ضرورتہے انتظامیہ زمیندار طبقہ قبائلی لوگ بلاتعصب ایک پیج پر کھڑے ہوں ہم کسان بورڈ رجسٹرڈ کے پلیٹ فارم سے خضدار میں ذمینوں پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کنٹرول کریں گے حقائق کو سامنے لانے متاثرہ قبائل یازمینداروں کی داد رسی کے لیے حکمت تیار کرنی ہو گی اور اس حوالہ سے کسان بورڈ قلات ڈویژن کے صدر صابر حسین قلندانی بھی اپنی ذمہ داری نبھائیں گے خضدار شہر کے میراث خوراپنی ملکیت کا ریکارڈ بنا کر ان تنازعارت کو ختم کر سکتے ہیں اور زمینوں کا ریکارڈ مسائل مشکلات حقیقی بنیادوں پر زمینداروں کو ریلیف مل سکے جو اصل مقامی قبائلی حقوق کا حصول ممکن ہوسکے مسائل مشکلات کا حل نکالنے میں مدد گار ثابت ہوں خضدار کے تمام متاثرہ کاشت کار رابطہ رکھیں تاکہ شہر کی خوبصورتی اور ترقی میں کوئی رکاوٹ سامنے نہ آئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں