زیارت آپریشن ،حقائق سامنے لایا جانا ضروری ہے، جوڈیشل کمیشن پر اٹھائے گئے اعتراضات کم فہمی کی بنیاد پر ہیں،وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (انتخاب نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ زیارت آپریشن پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کے حوالے سے بعض دوستوں کی جانب ..مزید پڑھیں