ہتھیار نہیں قلم مانگ رہے ہیں، پائوں میں چھالے، عزم جواں، بلوچ طلباء کا لانگ مارچ خانیوال پہنچ گیا

ملتان(انتخاب نیوز) بلوچ طلباء کا بہاؤالدین ذکریا یونیورسٹی میں سکالرشپس کی بحالی کے لیے ملتان ٹو اسلام آباد لانگ مارچ دوسرے روزبھی جاری رہا، لانگ ..مزید پڑھیں