کربلا کا واقعہ ہمیں اپنے اندر ایثار، قربانی، تحمل اور برداشت کا جذبہ پیدا کرنے کا درس دیتا ہے، میر قدوس بزنجو

کوئٹہ(آن لائن) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے عاشورہ محرم کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ حضرت امام حسین رضی اللہ ..مزید پڑھیں