بی ایل اے ایک ایسا فتنہ ہے جو معصوم شہریوں اور مزدوروں کو نشانہ بناتا ہے، انتشار پھیلانے والوں کو فیصلہ کن جواب دیا جائیگا، سرفراز بگٹی`

کوئٹہ (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ یہ آپریشن بلوچستان میں خونریزی اور انتشار پھیلانے والوں کے لیے واضح پیغام ہے، ..مزید پڑھیں