اسمبلی فلور پر آواز بلند کرنے کیخلاف میرا میڈیا ٹرائل کیا جارہا ہے، الزامات سے مجھ پر کوئی فرق نہیں پڑتا، لیاقت لہڑی

کوئٹہ (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے پارلیمانی سیکرٹری میر لیاقت علی لہڑی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کے حل اور لوگوں کی مشکلات ..مزید پڑھیں