ؐؐکوئٹہ میں ٹریفک جام، چھوٹی بڑی گاڑیوں،موٹر سائیکلوں، رکشوں اور لوکل بسوں کی قطاریں لگ گئیں

کوئٹہ:صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ایپکا کے احتجاجی دھرنے کے پیش نظرضلعی انتظامیہ نے متعدد شاہراہوں پر کنٹینرلگاکربندکردیا، تمام راستوں پرخاردارتاریں بچھاکربلاک کردی، شاہراہوں کی بندش ..مزید پڑھیں