وزیراعلیٰ کی نظروں میں بلوچستان کے لاپتہ افراد کی کوئی حیثیت اور اہمیت نہیں،بیان پر افسوس ہے، بی این پی

کوئٹہ؛ بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے بلوچ لاپتہ افراد سے متعلق بیان پرافسوس سناک کا اظہار کرتے ..مزید پڑھیں