وزیر خارجہ دورہ چین پر روانہ، میرا وفد پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت کی سوچ کی عکاسی کرے گا، شاہ محمود قریشی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے کے دوران چین میں ہونے والے“پاک چین اسٹریٹیجک مذاکرات”کے دوسرے دور میں شرکت کریں گے۔دورہ چین پر ..مزید پڑھیں