ریاست اور بلوچ مزاحمت کار مذاکرات کی میز پر نہ آئے تو فائدہ غیر سیاسی قوتوں کو ہوگا، ڈاکٹر مالک

تربت (انتخاب نیوز) نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے ریاستی اداروں اوربلوچ مسلح جہدکاروں سے اپیل کی کہ وہ مذاکرات ..مزید پڑھیں