فورسز کے ہاتھوں بچوں سمیت 4افراد کی ہلاکت کی جوڈیشل انکوائری کی جائے،جمال شاہ کاکڑ

کوئٹہ:پاکستان مسلم لیگ(ن)بلوچستان کے صدر وسابق اسپیکر صوبائی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ نے فورسز کے ہاتھوں بچوں سمیت4افراد کی ہلاکت کا جوڈیشل انکوائری کرانے کامطالبہ ..مزید پڑھیں