منگچر، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

منگچر (آن لائن) منگچر فائرنگ سے ایک شخص جان بحق لیویز ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے منگچر تحصیل مدرسہ کے قریب فائرنگ کرکے محمد زاکر ولد محمدحنیف قوم دہوار سکنہ منگچر کو قتل کرکے فرار ہوگئے لیویز نے نعش ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں