خیبر پختونخوا میں تعینات فوج سیلاب سے متاثر عوام کی بحالی میں بھرپور مدد کرے گی، آرمی چیف
ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں سیلاب کے بعد مدد کے لیے آرمی چیف کی ہدایت پر فوج کے اضافی دستے بھیج دئے گئےآرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کے خیبر پختونخوا میں تعینات فوج سیلاب سے متاثر عوام کی بحالی میں بھرپور مدد کرے گی سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں اضافی فوجی دستے بھی بھیجے جا رہے ہیں،فوج نے ایک دن کی تنخواہ خیبر پختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ عوام کی بحالی کے لئے وقف کر دی پاک فوج نے اپنا ایک دن کا راشن جو تقریباً 600 ٹن سے زیادہ بنتا ہے، خیبر پختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ عوام کی امداد کے لئے مختص کر دی
Load/Hide Comments


