بنگلادیش، عوامی لیگ پارٹی کے 7 رہنمائوں کو سزائے موت

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک)میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش میں شیخ حسینہ واجد کی پارٹی عوامی لیگ کے 7 رہنماو¿ں کو سزائے موت سنائی گئی ہے۔ 15 ستمبر 2026 کو بنگلہ دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے عوامی لیگ کے 7 سینئر رہنماو¿ں کو 2024 کی طلبہ تحریک کے دوران انسانیت کے خلاف جرائم کے الزام میں سزائے موت سنائی۔عدالت کی جانب سے یہ فیصلہ مجرمان کی غیر موجودگی میں سنایا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں