بھارتی حکام نے عمر فاروق کی نظر بندی ختم کر دی

سری نگر:بھارتی حکام نے کشمیری حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کی نظر بندی ختم کردی ہے اور وہ 19ماہ بعد رہا ہوگئے ہیں۔میرواعظ عمر فاروق 4اگست 2019سے سری نگر میں اپنی رہائش گاہ میں نظر بند تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں