فرانسیسی ارب پتی سیاست دان ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

پیرس :فرانس میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے کے نتیجے میں ایک مقامی ارب پتی سیاست دان سمیت متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانسیسی صدر عمانویل میکروں نے ٹویٹر پر کہا کہ فرانسیسی ارب پتی اور سیاستدان اولیویر ڈاسالٹ ہیلی کاپٹر کے حادثے میں فوت ہوگئے۔پولیس کے ایک ذرائع نے بتایا کہ نجی ہیلی کاپٹر نورمنڈی میں گر کر تباہ ہوا۔ 69 سالہ ڈاسالٹ صنعتکار اور ارب پتی سرج ڈاسالٹ کے بڑے بیٹے تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں