آزاد اور مالدار شخص وہی ہے جس کی روح انمول ہو، وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صحیح معنوں میں آزاد اور مالدار شخص وہی ہے جو جس کی روح انمول ہو۔سماجی رابطے ویٹ سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں پاکستانی نوجوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ صحیح معنوں میں آزاد اور مالدار شخص وہی ہے جو جس کی روح انمول ہو، یعنی کسی بھی مادی قیمت سے بالا تر ہو۔
Load/Hide Comments


