پراپرٹی ٹیکس وصول کرنے کیلئے سروے شروع
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر) محکمہ ایکسائز نے مختلف اضلاع میں پراپرٹی ٹیکس وصول کر نے کیلئے نادھندگان کا سروے شروع کر دیا ھے سروے میں ان اضلاع کو بھی شامل کیا جائے گا جو ماضی میں قبائلی احثیت کے باعث ٹیکسز سے مثتثنی تھے زرائع کے مطابق نیے سروے کمرشل اور رہائشی پرپرٹی جس پر ٹیکس لاگو ھوتا ھے انھیں شامل کیا جاے گا
Load/Hide Comments


