امریکا،پاکستانی نژاد ڈرئیور کے قتل کی دفعات دو لڑکیوں پر عائد کر دی گئی

واشنگٹن: 13 اور 15 سالہ لڑکیوں پر پاکستان نڑاد ڈرائیور کے قتل اور کار چھیننے کی دفعات عائد کردی گئیں۔میڈیارپورٹ کے مطابق پاکستانی پناہ گزین محمد انور گزشتہ ہفتے واشنگٹن میں اس وقت کھانا پہنچانے کا کام کررہے تھے اور ایک کار چھیننے کی کوشش کے دوران جاں بحق ہوگئے تھے۔پولیس کے مطابق ساؤتھ ایسٹ واشنگٹن سے تعلق رکھنے والی 13 سالہ اور فورٹ واشنگٹن، میری لینڈ سے تعلق رکھنے والی 15 سالہ لڑکیاں ٹیسر (بجلی کا جھٹکا دینے والی راڈ) سے مسلح تھیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں