ڈی سی خاران کی رہائش گاہ کے قریب دھماکہ

خاران( نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر کے رہائش گاہ کے قریب دھماکے کی آواز ذرائع کے مطابق عشاء کے نماز کے دوران خاران شہرمیں زوردار دھماکے کی آواز سْنی گئی ذرائع کے مطابق دھماکہ ڈپٹی کمشنر کے رہائش گاہ کے قریب ہوا دھماکے سے کسی بھی جانی و مالی نقصانات کی کوئی اطلاع موصول نہیں دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز اور پولیس نے علاقے کوگھیرے میں لیکرکاروائی شروع کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں