تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی رہا ہو گئے

کوئٹہ(انتخاب نیوز) تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی رہا ہو گئے، آمادہ اطلاعات کے مطابق تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کوٹ لکھپت جیل سے رہا ہو گئے ہیں جو ابھی یتیم خانہ چوک پر جاکر کارکنوں سے خطاب کریں گے، جیل کے انتظامیہ نے سعد رضوی کی رہائی کی تصدیق کر دی ہے۔ امید کیا جا رہا ہے کہ سعد رضوی یتیم خانہ چوک پر جاری احتجاج کو ختم کرنے کا فیصلہ کرے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں