سرینا ہوٹل دھماکہ ، شیخ رشید کی مذمت، حملے کے وقت چینی سفیر کی موجودگی کی تصدیق

دھماکے کے وقت چینی سفیر بھی سرینا ہوٹل میں موجود تھے، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد(انتخاب نیوز)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نےصحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرینا ہوٹل میں دھماکے کے وقت چینی سفیر سمیت دیگر غیر ملکی شخصیات بھی موجود تھے تاہام وہ محفوظ ہیں شیخ رشید نے دھماکے کی مذمت کرے ہوئے کہا ملک دشمن عناصر ملک کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں۔ جلد دہشتگرد اپنے انجام کو پہنچیں گے
دھماکے کے وقت پولیس اہلکار بھی زخمی ہو ئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں