خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع
لاہور:احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار سینئر لیگی رہنما خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کر دی۔احتساب عدالت کے جج اسد علی نے بطور ڈیوٹی جج کیس کی سماعت عدالت نے آئندہ سماعت پر نیب پراسیکیوٹر سے ریفرنس متعلق رپورٹ طلب کر تے ہوئے خواجہ آصف کو دوبارہ 06 مئی کو عدالت میں پیش کرنے کو حکم دیدیا۔
Load/Hide Comments


