عید کے موقع پر شراب کی دکانیں بند رہیں گی

کوئٹہ:محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیے کے مطابق رمضان کے مقدس مہینے کے دوران اور عید کی تعطیلات کے موقع پر صوبے بھر میں شراب کی دکانیں اور ڈیلرز بند رہیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں