کوہلو میں اتفا قیہ گولی چلنے سے نوجوان جاں بحق

کوہلو:کوہلو میں اتفا قیہ گولی چلنے سے نوجوان جاں بحق۔تفصیلات کے مطابق ضلع کوہلو میں گزشتہ روز ماکوڑی کے علاقے میں 12سالہ بچہ بندوق صاف کررہا تھا کہ اس دوران گولی چلنے شاہ رضا ولد شبیر شاہیجہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیاگیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں