دکی، کانکن حادثے کا شکار، اسپتال منتقل
دکی:مقامی کوئلہ کان میں کانکن کا ہاتھ اشارہ لائن میں پھنسنے سے کانکن شدید زخمی ہوگیا ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمی کانکن کی شناخت رفیع اللہ ولد محمد امین سکنہ قلعہ سیف اللہ کے نام سے ہوگئی۔زخمی کو سول ہسپتال دکی میں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد مزید علاج کیلئے کوئٹہ ریفر کردیا گیا۔
Load/Hide Comments


