کورونا،وزارت تعلیم کا پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی فیسوں میں 20فیصد کمی کا اعلان

اسلام آباد:کورونا کی تیسری لہر میں وزارت تعلیم نے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی فیسوں میں 20فیصد کمی کا اعلان کر دیا پیر اکے مطابق اپریل اور مئی کے فیسوں میں بیس فیصد کمی کی جائے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فیسوں میں کمی کا اطلاق 8ہزار زائد فیسوں والے اداروں پر ہو گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں