چاغی،سیلاب کے باعث پاک ایران ریلوے ٹریک متاثر، سروس معطل

چاغی:پاک ایران ریلوے ٹریک معطل توذگی کے مقام پر پچاس کلو میٹر مختلف جگوں پر ٹریک کو پانی نے متاثر کردیا ہے ریلوے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز شدید ژالہ بھاری کے بعد سیلابی ریلہ نے پاک ایران ریلوے ٹریک کو توزگی کے مقام پر شدید ٹوٹ پھوٹ کا شکار کرکے بری طرح متاثر کردیا ٹریک کے بحالی کا کام شروع کردیا گیا دو مال بردار ٹرینوں کو سرحدی شہر تفتان میں روک دیا گیا ہے ریلوے حکام کے مطابق پاک ایران ریل سروسز کو بحال کرنے میں تین سے چار دن لگ سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں