کوئٹہ، کورونا کے مزید 3مریض جاں بحْ 170نئے کیس

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ میں کورونا وائرس سے مزید تین مریض لقمہ اجل بن گئے بلوچستان میں اب تک کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کی تعداد 246 ہوگئی جمعہ کو مزید 170افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق صوبے میں کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد 23186 ہوگئی، تاہم خوش قسمتی سے اب تک صحت یاب ہوکر گھر جانیوالے مریضوں کی تعداد 21509 ہوگئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں