پولیس موبائل پر حملے کے بعد بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کردی ہے، ڈی سی مستونگ

مستونگ:ڈی سی میجر(ر)الیاس کبزئی نے بتایا کہ پولیس موبائل پر نامعلوم افراد کے حملے کے بعد سکورٹی فورس نے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کردی ہے سرچ آپریشن ڈی سی اور ڈی پی او کے سربرائی میں جاری۔ملزمان کے گرفتاری کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہےہیں۔اس موقع پر ڈی پی او نورمحمدبڑیچ نے کہا کہملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس لیویز و فورسز کاروائی کررہی ہیں۔۔واقعہ کے بعد تمام علاقوں و راستوں پر سخت چیکنگ جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں