پاکستان نے 38ممالک پر سفری پابندی عائد کردی
اسلام آباد:38 ممالک سے پاکستان آمد پر بدھ سے مکمل سفری پابندی عائد کردی گئی بھارت، جنوبی افریقہ، ایران، بنگلا دیش، برازیل، زمبابوے سمیت ایشیا، یورپ، لاطینی امریکا کے ممالک فہرست کا حصہ ہیں۔اس کے علاوہ دیگر ممالک سے پاکستان آنیوالے تمام مسافروں کا 72 گھنٹے قبل کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments


