ڈیرہ بگٹی،ٹریکٹر ٹرالی کو حادثہ،ایک شخص جاں بحق،3زخمی
ڈیرہ بگٹی:سوئی جاتے ہوئے دشت گوران میں ٹریکٹر ٹرالی کو حادثہ حادثے میں ایک شخص جاں بحق 3افراد زخمی ہے، ایک کی حالت تشویشناک ہےتیز رفتاری کے باعث ٹریکٹر کے اگلے دونوں ٹائر نکل گئے زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا زخکمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد ویلفیئر ہسپتال سوئی ریفر کر دیا گیا
Load/Hide Comments


