پنجگور، دو گاڑیوں میں تصادم ، دو افراد جاں بحق
پنجگور (انتخاب نیوز)پنجگور کے علاقے پروم کپ میں دو گاڑیوں میں تصادم دو افراد جاں بحق ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے پروم کپ میں دو گاڑیوں میں تصادم کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھ جس سے دو افراد عبدالوحید ولد عبد الکریم اور زوھیب ولد حضور بخش سکنہ پنچی کہن کلگ جھلس کر جاں بحق ہوگئے لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ ہیڈکوارٹر ہسپتال پنجگور پہنچانے کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا
Load/Hide Comments


