ڈیرہ بگٹی سے لاپتہ ایک شخص بازیاب
کوئٹہ (انتخاب نیوز) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے مطابق ڈیرہ بگٹی سے لاپتہ ایک شخص بازیاب ہو کر گھر ہنچ گیا، گمل بگٹی والد لالا بگٹی رواں سال19فروری کو ڈیرہ بگٹی سے لاپتہ ہو گئے تھے، وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر گمل بگٹی کی بازیابی کی خبر دی ہے
Load/Hide Comments


