جمعہ خان بلوچ کی رحلت کا سن کر سخت رنج ہوا، سردار اختر مینگل
کوئٹہ (انتخاب نیوز)جمعہ خان بلوچ کی رحلت کا سن کر سخت رنج ہوا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا انہوں نے کہا کہ جمعہ خان بلوچ ایک قوم پرست اور بلوچ حقوق کی وکالت کرنے والے رہنماء تھے۔ انہوں نے کہا کہ اللہ جنت میں انہیں اعلیٰ مقام عطا کرے۔
Load/Hide Comments


