وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد پس پردہ قوتیں ہی رکاوٹ بن جاتے ہیں،نواب رئیسانی

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر) انتخاب نے چیف آف ساراوان سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی سے رابطہ کیا تو انہوں نے بتایا کہ متحدہ اپوزیشن مسلسل تین برسوں سے بلوچستان اسمبلی کے فلور پر احتجاج ریکارڈ کروارہی ہے لیکن موجودہ حکومت بجائے اپنی غلطیوں کو صحیح کرنے مسلسل اپوزیشن کے حلقوں کو نظرانداز کررہی ہے،اس لئے مجبور ہوکر احتجاج کا راستہ اختیار کیا ہے وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد پس پردہ قوتیں ہی رکاوٹ بن جاتے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں