بجٹ اجلاس، جام کمال پر جوتا اچھالا گیا

کوئٹہ(انتخاب نیوز) بلوچستان بجٹ اجلاس، جام کمال کی اسبملی ہال میں آمد پر ایک آدمی نے پیچھے سے جوتا اچھال دیا بعد ازاں سیکورٹی اہلکار بیچ بچاؤ کرا کے ہال کے اندر لے گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں