بلوچستان بجٹ اجلاس، ایوب اسٹیڈیم اور ٹیکسی اسٹینڈ میں فوڈ اسٹریٹ کے قیام کیلئے 200ملین روپے مختص

کوئٹہ (انتخاب نیوز)مالی سال 2021-22میں ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ اور ٹیکسی اسٹینڈ کوئٹہ میں فوڈ اسٹریٹ کے قیام کے لئے 200 ملین روپے رکھے گئے ہیں۔اگلے مالی سال کے بجٹ میں State Tradingکی مد میں 5.679بلین روپے مختص کئے گئے ہیں۔مجموعی طور پر مالی سال 2021-22 میں اس شعبے کے لئے ترقیاتی مد میں 384ملین روپے اور غیر ترقیاتی مد میں بشمول State Tradingکے6.400 بلین روپے مختص کئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں