کوہلو،دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ دو افراد زخمی۔

کوہلو(انتخاب نیوز)کوہلو کے علاقے کچڑ شاہیجہ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے دو افراد زخمی ہوگئے ہیں جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے تصادم زمین کے تنازعے پر پیش آیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں