بی این پی کی خاتون ایم پی اے نے سب چیزیں اگل دیں، وزیر اعلیٰ
کوئٹہ:وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے اپنے ایک ٹوئٹ میں بی این پی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کی آڈیو ٹیپ شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس پہلو پر بہت حد تک میں سردار اختر مینگل کے ساتھ اتفاق کرتا ہوں, آپ اپنی پارٹی کے ارکان اسمبلی اور لوگو کی بہتر معلومات اور شناخت رکھتے ہیں اسی طرح آپ کے ایم پی اے اور پارٹی کارکنوں نے 18 جون کو بھی صوبائی اسمبلی پر حملہ کیا. یہی وجہ ہے کہ آپ کی ایک خواتین ایم پی اے نے سب چیزیں آج اگل دیں
Load/Hide Comments


