کوئٹہ، بجلی کی تار گرنے سے ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ ،کاکڑ کالونی میں بجلی کی 11 ہزار لائن گھروں پر گیر گئی جس سے امان اللہ کاکڑ ۔اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری بلوچستان سیکٹریٹ جان بحق اور متعدد افراد زخمی جس سے عبدالعزیز کاکڑ نیب ملازم بھی زخمی ھوا علاقے میں خوف کا سماں ہے حکومت بلوچستان سے اور کیسکو کے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کی اپیل کردی
Load/Hide Comments