کوئٹہ،ائیرپورٹ پر قائم سنگین ہسپتال کے سامنے عوام کا احتجاج روڈ بلاک کردیا
کوئٹہ:ائیرپورٹ روڈ پر واقعے سنگین اسپتال کے سامنے عوام کا احتجاج روڈ بلاک کردیا گیا۔
عوام کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں کی غفلت سے ایک 13سالہ بچے کی جان چلی گئ بچے کے رشتے داروں کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر سلطان جوکہ انستیزیسٹ ہیں اور ڈاکٹرعیدمحمد جو کہ ارتھو پیڈک سرجن ہے نے بچے کی ٹانگ کا آپریشن کیا جو 8 گھنٹے تک جاری رہا انستیزیا زیادہ دینے کی وجہ سے بچے کا برین حیمرج ہوا ہے
Load/Hide Comments