دبئی میں زرو دار دھامکہ

دبئی (انتخاب نیوز) متحدہ عرب امارات کے شہر دئبی کی بندر گا جبل علی پر آئل ٹینکر میں زوردار دھماکہ ہوا دھماکے کے بعد آگ لگ گئی دھماکہ اتنا شدید تھا کہ جس سے قریبی عمارتوں کے دروازے اورکھڑکیاں لرز اٹے

اپنا تبصرہ بھیجیں