ناراض بلوچوں سے مذاکرات، سرفرازبگٹی وزیراعظم آفس طلب
اسلام آباد(انتخاب نیوز)وزیراعظم عمران خان نے ناراض بلوچوں سے مذاکرات کرنے کیلئے سرفراز بگٹی کو وزیراعظم آفس طلب کر لیا ملاقات میں ناراض بلوچوں سے بات چیت سےمتعلق تبادلہ خیال ہوگا،سرفرازبگٹی وزیراعظم کوناراض گروپس اوران کومنانے سےمتعلق مختلف تجاویزدینگے وزیراعظم عمران خان اور سرفراز بگٹی کیدرمیان ملاقات آج ہوگی،ملاقات میں ناراض بلوچوں کے معاملے پر بات چیت ہو گی
Load/Hide Comments


