ژوب، پو لیس ملازم کے بیٹے کے اغواء میں ملوث سہو لت کا ر گرفتار
ژوب:ڈی آئی جی صاحبزادہ بلال عمر کے احکامات اور ایس پی ژوب فہد خان کھوسہ کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایچ او ژوب شیرعلی خان انسپکٹر کریم مندوخیل سب انسپکٹر اجمل نے کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ فرد نمبر 44/021 بجرم 365 ت پ پولیس ملازم کے بیٹے شان اختر کے اغواء میں ملوث سہولت کارملزم قدیر خان کو پنجاب کے مختلف علاقوں ڈنکانہ،بکھر، گڑمہراجہ،لاہور میں تلاش کے بعد ڈسٹرک جنگ سے حسب ضابطہ گرفتار کرکے ژوب تھانہ لایا گیا ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔
Load/Hide Comments


