امید ہے کوئی معاشرہ خواتین کو خواب پورا کرنے سے نہیں روک سکتا، ملالہ

اسلام آباد: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے لڑکیاں خود پر یقین رکھیں، امید ہے کہ اب کوئی معاشرہ خواتین کو اپنے خواب کو پورا کرنے سے نہیں روک سکتا۔

ایک پیغام میں ملالہ یوسف زئی کا کہنا تھا کہ ہم ایسی بہت سی خواتین کو دیکھ رہے ہیں جنہوں نے تاریخ کو تبدیل کیا اور وہ اب سب کی رول ماڈل بن چکی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ آج خواتین کرکٹ کھیل رہی ہیں اس سے تمام لڑکیوں کو پیغام جا رہا ہے کہ وہ بھی کھیلوں میں حصہ لے سکتی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں