حب، نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص زخمی

حب (انتخاب نیوز)سول ہسپتال کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شہری زخمی ہوگیا جسے حب اسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد کراچی منتقل کردیا گیا ہے زخمی کا نام شاہد اور عمر 35 سال بتائی جارہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں