عاصم سلیم باجوہ نے چیئرمین سی پیک اتھارٹی کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد(انتخاب نیوز)سلیم باجوہ نے سی پیک اتھارٹی کی سربراہی سے استعفیٰ دے دیا، خالد منصور تعینات۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے خالد منصور کو سی پیک اتھارٹی کے کا نیا چیئرمین منتخب کیا ہے۔ اسد عمر نے عمران خان کے نئے منتخب کو خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ عاصم سلیم باجوہ اب سی پیک نہیں دیکھیں گے خالد منصور کی تعیناتی کا شہباز گل نے بھی خیر مقدم کیا ہے۔ عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ میں نے دو سال مکمل کر لیے اور میں شکر ادا کرتا ہوں کہ میں نے سی پیک جیسے اہم ادارے کو چلانا کا موقع ملا ہے سی پیک پر مستقبل میں پیش رفت کا راستہ متعین کریں گےوزیراعظم عمران خان نے خالد منصور کو معاون خصوصی برائے سی پیک امور مقرر کیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے بھی تصدیق کی ہے۔عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ اللہ کا شکرگزار ہوں جس نے سی پیک جیسے اہم ادارے کو چلانے کا موقع دیا، وزیراعظم کے اعتماد اور تعاون کے بغیر ایسا کرنا ممکن نہ ہوتا۔پاکستان چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔اصم سلیم باجوہ نیچیئرمین سی پیک اتھارٹی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے جس کی۔دوسری جانب۔علاوہ ازیں عاصم سلیم باجوہ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ۔ان کا کہنا تھاکہ سی پیک پر مستقبل کیلئے پیشرفت کا راستہ متعین ہے اور سی پیک ہمیں ایک مکمل ترقی پسند اور ترقی یافتہ ملک بنائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں