دمشق میں بم دھماکے کے نتیجے میں 10افراد زخمی ہو گئے

دمشق :شامی دارالحکومت دمشق میں صبح ایک دھماکا ہواہے، جس میں کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکومتی ذرائع نے بتایاکہ یہ دھماکا ایک بس میں اس وقت ہوا، جب وہ ری پبلکن گارڈز ہاؤسنگ کمپاؤ نڈ میں داخل ہونے کو تھی

اپنا تبصرہ بھیجیں