کوئٹہ، مشرقی بائی پاس میں دکان پر دستی بم حملہ، ایک شخص جاں بحق 7افراد زخمی

کوئٹہ(انتخاب نیوز) مشرقی بائی پاس شیر جان اسٹاپ کے قریب پرچم فروخت کرنیوالے دکان پر دستی بم حملہ، ایک شخص جاں بحق 7افراد زخمی ،پولیس کے مطابق پرچم فروخت کرنے والے دکان پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا جس سے ایک شخص جاں بحق 7افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی جاں بحق شخص کی شناکٹ اماللہ ولد عبدال غیاث جب کے زخمی ہونے والوں میں ربانی ولد محمد سلیم ، حکمت ولد محمد ظاہر، ہمایوں ولد محمد سلیم ، میر وائس ولد محمد اختر ، جب کے زخمیوں میں ہمایوں ولد محمد سلیم کی ہالت تشویش ناک ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں